نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خالد مشعل کے دورہ سعودی عرب سے پہلے مختلف طرح کے تبصرے سامنے آئے تھے اب دیکھنا یہ ہے کہ اس دورے میں کیا اقدامات طے پائے ہیں اور کیا تجزیہ کاروں کا یہ تجزیہ درست ثابت ہوا کہ علاقے کی حالیہ ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور ایران اور حماس میں دوری پیدا کرنے کے لئے یہ یہ دورہ انجام پایا ہے ۔موصولہ رپورٹوں کے ...
خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے جو سعودی عرب کی سیاسی اور سیکورٹی کونسل کے رکن بھی ہیں، بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
بی بی سی عربی ویب سایٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے کہا کہ ایسے ثبوت ہے جن سے پتا چلتا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شیخ محمد بن زاید آل ...